بلاگ اردو زبان سے لاتعلق میرے جنریشن زی طلبہ میرے میڈیا کے طلبہ کی اردو زبان میں عدم دلچسپی اور اردو میں خطرناک حد تک کم ہوتی ہوئی اہلیت آنے والے برسوں میں اردو میڈیا کے وجود اور بقا کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔
زاویہ یاسر پیرزادہ بستہ الف کا دانشور اور سلیمان کا مخمصہ اپنے معاملے میں انسان اکثر درست فیصلہ کرنے میں چوک جاتا ہے کیوں کہ وہ معاملات کو خود سے الگ کر کے نہیں دیکھ پاتا۔