ژولیاں فرانس میں پیدا ہونے والے ناول نگار ہیں جو پاکستان میں 2003 سے رہائش پذیر ہیں۔ وہ فرانسیسی اور اردو میں لکھتے اور بول بھی سکتے ہیں۔
ناول نگار
کراچی میں لٹریری اینڈ آرٹس ایوارڈ کی ہفتے کو ہونے والی تقریب میں کچھ نئے شعبوں میں بھی ایوارڈ دیے گئے۔