کیا وجہ ہے کہ ہالی وڈ کی فلموں میں افریقیوں کو اکثر پسماندہ، پرتشدد اور غیر تہذیب یافتہ دکھایا جاتا ہے؟
نسل پرستی
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سفید فام نسل کی برتری کو قائم رکھنے کے لیے مغربی اقوام نے ایشیا اور افریقہ کے ملکوں کو نئے حربوں کے ساتھ احساس کمتری میں مبتلا کر کے ان پر اپنا تسلط قائم کر رکھا ہے۔