فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ’ایک ہاتھی کو چوہے کے گھر میں نہیں چھپایا جاسکتا، موجودہ چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو مزید تحفظ نہیں دیا جاسکتا۔‘
نگران حکومت
نگراں حکومت کی جانب سے سرکاری اداروں کی نجکاری اور اصلاحات کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ’بڑے پالیسی فیصلے منتخب حکومت کا کام ہے۔‘