’کرکٹرز کے اتار چڑھاؤ آتے ہیں اور میں نے اپنے کیریئر میں بہت کچھ دیکھا ہے۔ یہ میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔‘
وراٹ کوہلی
روہت نے اننگز کے ابتدائی حصے میں انڈین ٹیم کو حقیقی طاقت دی اور ان کے بے لوث بلے بازی نے باقی کھلاڑیوں کودباؤ سے آزاد ہو کر کھیلنے کی اجازت دی۔