پاکستانی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزیاں فوری طور پر بند ہونی چاہییں۔
وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے مطابق شام کی حالیہ پیش رفت اور ابھرتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ جب تک کہ حالات بہتر نہیں ہوتے وہ غیر ضروری سفر یا شام کے دورے سے گریز کریں۔