پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ’کسی ملک کو ویزا دینا یا نہ دینا اس ملک کا اختیار ہے۔ پاکستان متحدہ عرب امارات کی حکومت سے ان معاملات پر بات چیت جاری رکھے گا۔‘
ویزہ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ملکی کاروباری افراد کے لیے نئی آسان ویزہ رجیم کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک ’تجارت اور معیشت کے نئے دور‘ میں داخل ہوگا۔