معیشت پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت اور کپاس کی فصل تباہی کے دہانے پر پچھلے 12 برس میں پاکستان میں کپاس کی پیداوار آدھی ہو گئی ہے، مگر اس کی وجہ کیا ہے؟
معیشت نٹ ویئر برآمدات میں تاریخی اضافے کا راز کیا ہے؟ گذشتہ مالی سال میں کرونا وبا کے باوجود نٹ ویئر کی برآمدات تقریباً 36 فیصد اضافے کے ساتھ ڈھائی ارب ڈالر سے بڑھ کر چار ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔