ہندوستان کے پانچ اوّلین پائلٹس کی کہانیاں بڑی دلچسپ ہیں۔ پہلے ہندوستانی پائلٹ کی کہانی میں ایک اہم موڑ اس وقت آتا ہے جب وہ پائلٹ کا پیشہ ترک کر کے یوگی بن گئے۔
پائلٹ
کینیڈا میں کمرشل ایوی ایشن کے شعبے میں زیر تعلیم شازمہ زہرہ تالپور کے مطابق: ’لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ خاتون کیسے جہاز اڑا سکتی ہے؟ اور میرا جواب ہوتا ہے کہ ایک خاتون کو جہاز اڑانا ہے، اٹھانا تھوڑی ہے۔‘