ایشیا بنگلہ دیشی پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت پھر شامل سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے دورِ حکومت کے آخری سالوں میں یہ عبارت ہٹا دی گئی تھی۔
پاکستان سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہیں ہوگا: حکومت پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے بیرون ملک سیاسی پناہ کے تحت رہنے والے یا اس کے خواہش مند شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔