چین میں غم زدہ مالکان اپنے مرنے والے پالتو جانوروں کو واپس لانے کے لیے کلوننگ کا رخ کر رہے ہیں، تاہم ہر کوئی اس کے نتائج سے خوش نہیں۔
پالتو جانور
محکمہ جنگلی حیات لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ محکمہ جنگلی حیات اس وقت ٹک ٹاک یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جنگلی جانوروں کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف مکمل طور پر متحرک ہو گیا ہے اور ان سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔