موسمیاتی تبدیلیوں کے گلگت بلتستان پر بھی گہرے اثرات پڑے ہیں جس کے باعث موسم سرما میں یہاں برف باری کم اور موسم گرما میں برف پگھلنے میں کمی ہوئی ہے۔
پانی کی قلت
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ترجمان عبدالقادر شیخ نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ چند روز قبل یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی منصوبے کے قریب مین لائن دو جگہ سے پھٹ گئی جس سے بحران پیدا ہوا۔