اس گانے کو پشاور زلمی کے ہوم گراؤنڈ ارباب نیاز سٹیڈیم میں فلمایا گیا ہے۔ جس کے ذریعے ایک بار پھر پشاور زلمی نے اپنے ہوم گراونڈ اورکراؤڈ کے سامنے کھیلنے کی خواہش کا اظہار ہے۔
پشاور زلمی
ملتان سلطانز کوالیفائر میں پشاور زلمی کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی۔