صرف پھل سبزی ہی کیا، ہمارے کارخانوں میں بننے والا کپڑا کیا کم بڑھیا ہے! ابھی عراق جانا ہوا، بغداد کی ایک ہول سیل مارکیٹ میں کسی ایک دکان پہ اچھی کاٹن دستیاب نہ تھی۔
پھل
کینو کا شمار موسم سرما کے ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے، جس کا جوس ہو یا پھانکیں، حتیٰ کہ چھلکا بھی صحت کے لیے بہت مفید و موثر ثابت ہوتا ہے۔