حکومت کی ابھی تک کی کارکردگی اپنی جگہ، لیکن معاشی نمو کے علاوہ دہشت گردی اور سکیورٹی کے مسائل ایسے چیلنجز ہیں جن سے نمٹے بغیر معیشت کی ترقی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا یقیناً آسان نہیں ہوگا۔
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے وعدے کے مطابو صوبے میں مجموعی طور پر 26 لاکھ آف گرڈ گھروں کو مفت سولر پینلز فراہم کیے جائیں گے۔