انڈین حکام نے بتایا کہ ڈرون بھمبر میں ٹیسٹ سورٹی کر رہا تھا جب اس کا رابطہ آپریٹر سے منقطع ہو گیا۔ ایسا تکنیکی مسئلے کی وجہ سے ہوا جس کے بعد ڈرون لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب بھٹک گیا۔
ڈرون
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بیٹری سے چلنے والے جہاز بنائے جا سکتے ہیں۔