وزیراعلیٰ پنجاب نے الزام عائد کیا کہ اس واقعے میں طلبہ کو مشتعل کرنے میں پی ٹی آئی اور اس کے ’خریدے ہوئے صحافی‘ ملوث ہیں جبکہ ’سازش کا گڑھ خیبر پختونخوا ہے۔‘
کالج
ایچی سن کالج سے فارغ التحصیل بیرسٹر شہزاد خان کے مطابق یہاں یہ دیکھا جاتا ہے کہ بچے کا تعلق کس خاندان سے ہے اور ان میں کتنی شرافت اور تربیت ہے۔