کرپٹو کرنسی مائینرز کو سافٹ ویئر اور سروس فراہم کرنے والی کمپنی لکسر ٹیکنالوجی کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایتھن ویرا کے مطابق: ’یہ ٹرمپ جیسا تبصرہ ہے لیکن یہ یقینی طور پر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔‘
کرپٹو کرنسی
موڈینگ نامی کرپٹو کرنسی کی قیمت میں اتنی تیزی سے اضافہ ہوا کہ ایک کرپٹو تاجر اپنی آٹھ سو ڈالر کی سرمایہ کاری کو 75 لاکھ ڈالر میں تبدیل کرنے میں کامیاب رہے۔