مردوں کے سکیٹ بورڈ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑی نے انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’یہ اولمپک تمغے اس وقت بہت اچھے لگتے ہیں جب یہ بالکل نئے ہوتے ہیں۔‘
کھلاڑی
دونوں کھلاڑی جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا تعلق ایک ہی کلب سے ہے، اب پولیس ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں۔