گاؤں شروع ہوتے ہی آپ خود کو ایک الگ دنیا میں محسوس کرتے ہیں، جہاں ہر طرف ہرے بھرے کھیت، لہلاتے پھول، باغات، گنگناتے چشمے اور مسکراتے چہرے نظر آئیں گے۔
گاؤں
ضلع بانڈی پورہ سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد اس چھوٹے سے گاؤں کے وجود میں آنے کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔