موسیقی ماہا علی کاظمی کی کراس بارڈر نظم: خواتین کے جذبات کی آواز ماہا علی کاظمی کی ناروے میں مقیم دوست نے ایک نظم تحریر کی جو ایک خاتون کے جذبات و احساسات کی عکاس ہے اور جسے ماہا نے گایا۔
ٹرینڈنگ مشہور گلوکارہ الکا یاگنک قوت سماعت سے محروم ہوگئیں انڈین گلوکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ قوتِ سماعت سے محروم ہوگئی ہیں اور اس بیماری کا علاج جاری ہے۔