\

گلوکار

ملٹی میڈیا

سندھ: محبوب کو منانے، سالگرہ، الیکشن کے فرمائشی گانے بنانے والے موسیقار

ایاز لاشاری کا کہنا ہے کہ وہ ایک گانے کے پانچ سے چھ ہزار روپے وصول کرتے ہیں، جس میں دو شعرا اور ایک سٹوڈیو والے سمیت تین افراد کا روزگار شامل ہے۔ گانے کی ریکارڈنگ قریبی سٹوڈیو میں کی جاتی ہے اور وائس فائل واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی جاتی ہے۔