یہ سوال ہر اس بندے کے ذہن میں پیدا ہوا، جس نے گذشتہ دنوں ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری کی تقریر سنی اور جسے آبی وسائل کے ماہرین ’حیران کن‘ قرار دے رہے ہیں۔
گوادر
پاکستان اور چین نے پیر کو متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے طے شدہ 13 مختلف مفاہمتی یادداشتوں اور دستاویزات کا تبادلہ کیا ہے۔