اسلام آباد میں فاسٹ یونیورسٹی سے منسلک پروفیسر مہرین عالم نے مصنوعی ذہانت کا ایسا پورٹل ڈیزائن کیا ہے، جس کی مدد سے گھریلو تشدد جیسے مسائل سے دوچار افراد رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
گھریلو تشدد
ایک سوشل میڈیا صارف سدرہ حسین نے حمائمہ کی آن سکین معافی کو سراہا اور لکھا کہ ’ماننے اور معافی مانگنے کے لیے ہمت چاہیے ہوتی ہے۔‘