خواتین گھر میں بیٹھ کر اپنا کاروبار کر سکتی ہیں اور گھر میں سبزیاں خشک کرکے بازار میں اچھے داموں بھیج کر اپنی ضروریاتِ زندگی پوری کر سکتی ہیں۔
پھل
پاکستان کے جنوب مشرقی حصے میں کیلا ایک کیش کروپ ہے، جس کی کاشت 32 ہزار ایکڑ رقبے پر کی جاتی ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے مطابق ملک میں کیلے کی پیدوار بڑھ رہی ہے۔