پاکستان نے رضوان اور سلمان آغا کی ذمہ درانہ سینچریوں کی مدد سے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی 20 میچ میں ڈربن میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک میچ کی سبقت حاصل کرلی ہے، جس نے پاکستانی ٹیم کی کمزوریاں عیاں کر دی ہیں۔