یہاں لوگ اپنے کنووں پر تالے لگاتے ہیں تاکہ ان کا محدود پانی محفوظ رہے کیوں کہ بعض اوقات رات کے وقت چور کنووں کے تالے توڑ کر پانی چرا لیتے ہیں۔
پانی کی قلت
گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں سردیوں کے موسم میں پانی کو آئس ٹاورز میں ذخیرہ کیا جاتا ہے، جو گرمیوں میں فصلوں کی کاشت کرنے کے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔