سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق: ’فنانس ڈویژن کی درخواست پر بات چیت ہو رہی ہے۔ عدلیہ عموماً ایسے وفود سے ملاقات نہیں کرتی اور اس لیے وہ بہت محتاط رہیں گے۔‘
ملاقات
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ملاقات تو ہوئی اور ان کی چھوٹی بہن پہلے سے زیادہ بری حالت میں ہیں۔