صحت انڈین کشمیر کا ’تمباکو فری‘ گاؤں شیخ گنڈ گاؤں شیخ گنڈ کے بزرگوں کے ساتھ مقامی دکان داروں نے بھی رضاکارانہ طور پر سگریٹ کی خرید و فروخت چھوڑ دی ہے۔
کھیل چین: میراتھن ریس میں مسلسل سگریٹ نوشی پر دو سالہ پابندی چین میں میراتھن کے دوران مسلسل سگریٹ نوشی کرنے والے 52 سالہ چینی شہری پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔