سائنس دانوں کے مطابق نئی ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کے ’اندرونی خیالات‘ کو سمجھنے کا منفرد موقع فراہم کرتی ہے، جو اب تک زیادہ تر ایک مبہم میدان رہا ہے، جسے عام طور پر بلیک باکس مسئلہ کہا جاتا ہے۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اربوں سال قبل جب پہلی بار ایسا ہوا تھا تو اسی کی بدولت پیچیدہ زندگی وجود میں آئی تھی۔