\

سوات

سوات حملہ: سفیروں کی آمد سے صوبائی حکومت کو کیوں لاعلم رکھا گیا؟

سوات پولیس کے ایک سینیئر عہدیدار، جو اس وفد کے سکیورٹی انتظامات میں شامل تھے، نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ہمیں اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے ایک خط موصول ہوا تھا جس میں ’غیر ملکیوں‘ کی سوات آمد کا بتایا گیا تھا۔