کنول کی فصل تیار ہونے سے قبل اس میں جو گلابی اور سفید پھول کھلتا ہے، اس کے پتے جھڑنے کے بعد بچے ہوئے حصے کو ڈوڈی کہا جاتا ہے۔
سبزیاں
کشمیری گھروں میں مختلف پکوان تیار کرنے کے لیے استعمال ہونے والی سبزی ندرو کو حاصل کرنے کے لیے کاشت کار جھیل کے برفیلی پانی میں اترتے ہیں۔