\

دنیا

دنیا نفرت کے لیے بنی ہے، محبت والا کوئی چکر نہیں

محبت میرے خیال میں کوئی نشے ٹائپ کا جذبہ ہے جو اپنے صارف کو چوبیس گھنٹے لسی پینے کے بعد والی خماری میں مبتلا رکھتا ہے، کام دھام کا نئیں رہتا پھر وہ، جسے نفرت ہی نہیں وہ کس سے آگے بڑھے گا اور وہ کیا کام کرے گا؟