افغان طالبان کے ایک سرکردہ عہدے دار نے عسکریت پسند گروپ سے خواتین اور لڑکیوں کے لیے سکولوں کے دروازے کھولنے پر زور دیا ہے
پابندیاں
شمالی افغانستان کی سرسبز پہاڑیوں میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ دن گزارنے جیسی زندگی کی سادہ خوشیاں اب اتنی آسان نہیں رہیں، خصوصاً خواتین کے لیے۔