پولیس کے مطابق اسلام آباد میں واقع ٹریل نمبر سات پر نو مارچ کو افطاری اور ہائیکنگ کے لیے جانے والے 10 افراد کو نامعلوم افراد نے لوٹ لیا جبکہ ایک نوجوان کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا، جسے بازیاب کروا لیا گیا۔
ہائیکنگ
محمد ایوب نے بتایا كہ انہوں نے 1962 سے ہائیكنگ كا آغاز كیا اور 62 سال بعد بھی وہ اسی جذبے سے پہاڑوں كا رُخ كرتے ہیں۔