23 سالہ خولہ راجہ کو بچپن میں خواہش کے باوجود فٹ بال سیکھنے کا موقع نہیں ملا مگر اب وہ مظفرآباد میں اکیڈمی کھولنا چاہتی ہیں تاکہ نوجوان لڑکیوں کو فٹ بال کھیلنے اور سیکھنے کے لیے محفوظ ماحول میسر ہو۔
کشمیری خواتین
’افسوس ناک بات یہ ہے کہ بعض اوقات ضعیف خواتین کو بھی نہیں بخشا جاتا۔ فوجی کشمیر کی آبادی خصوصاً مردوں کو مغلوب کرنے کے لیے ریپ کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہیں۔‘