بلال منیر کے مطابق ’گوگل والٹ سے بینک کارڈز کی چوری ہونے کا خطرہ نہیں رہتا۔ لیکن موبائل کو پہلے سے زیادہ محفوظ رکھنا پڑتا ہے کیونکہ جس کے پاس موبائل ہو گا وہ بآسانی گوگل والٹ سے خرچہ کر سکتا ہے۔‘
بینک
فرانس کے مرکزی بینک نے جمعے کو کہا کہ ملک کی معیشت کو اولمپکس اور پیرالمپک کھیلوں سے کافی فائدہ ملے گا۔