ایس ایس پی دیامر شیر خان کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔
بس حادثہ
کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب ٹرک اور بس کے تصادم میں تین خواتین اور چار بچوں کی موت واقع ہوئی جب کہ متعدد مسافر زخمی ہوئے ہیں جنہیں ایدھی اور چھیپا ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔