کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کے ایک بیان کے مطابق موسم سرما کی آمد سے قبل 50 ہزار افراد کے لیے پناہ اور خوراک سے متعلق اشیا کی تقسیم مکمل کر لی گئی۔
امدادی سرگرمیاں
انڈین فضائیہ کی ایک پرواز نے تقریباً ساڑھے چھ ٹن طبی امداد اور 32 ٹن قدرتی آفات سے نمٹنے کا سامان لے کر فلسطین کے لوگوں کے لیے اتوار کی صبح دہلی سے اڑان بھری۔