دنیا کراچی: بحری مشق امن-25 میں سعودی عرب سمیت 60 ممالک شریک پاکستان بحریہ کی میزبانی میں امن 2025 کی بین الاقوامی بحری مشقیں 11 فروری تک جاری رہیں گے۔
یورپ ٹائی ٹینک پر سوار امیر ترین شخص کی گھڑی 12 لاکھ پاؤنڈ میں فروخت اس گھڑی کے اصل مالک 47 سالہ بزنس مین جان جیکب ایسٹر 1912 میں ٹائی ٹینک جہاز کے ساتھ ڈوب گئے تھے۔