پاکستان پاکستانی سفیر کو امریکہ میں روکنے کی تحقیقات کر رہے ہیں: دفتر خارجہ ترکمانستان میں پاکستان کے سفیر جب لاس اینجلس پہنچے تو انہیں امریکہ میں داخل ہونے روک دیا گیا اور وہ واپس روانہ ہو گئے۔
یورپ لندن میں افغان سفارت خانہ بند ہونے سے ہزاروں افغان باشندوں کو مشکلات کا سامنا موجودہ سفارتی عملے کی جانب سے طالبان حکومت کی نمائندگی سے انکار کے بعد افغان سفارتی مشن رواں ماہ کے اختتام پر بند ہو رہا ہے۔