پاکستان کے وزیر برائے آبی وسائل مصدق ملک نے بتایا ہے کہ انڈیا نے دریاؤں پر 13 نئے پراجیکٹ شروع کر رکھے ہیں مگر ان کے بارے میں پاکستان سے کوئی معلومات شیئر نہیں کیں۔
پنڈت جواہر لال نہرو
73 سالہ نریندر مودی نے بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل 14 علاقائی جماعتوں کی حمایت سے یکم جون کو ختم ہونے والی پولنگ میں تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے لیے کامیابی حاصل کی۔