منشیات سے منسلک جرائم کی بڑھتی تعداد تشویشناک ہے: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں منشیات سے منسلک جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویش ناک ہے اور حکومت ان کے سد باب کے لیے پر عزم ہے۔‘
معیشت ڈالر کی قدر میں کمی وقتی ہے یا دیرپا؟ گذشتہ 10 دنوں میں ڈالر کی قدر میں بڑی گراوٹ ہوئی مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ کمی مستقل ہو گی یا نہیں؟