کلکتہ کی عدالت نے 33 سالہ ملزم سنجوئے رائے کو ریپ اور قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ سزا کا فیصلہ پیر (20 جنوری) کو سنایا جائے گا۔
سزا
کراچی میں کارساز حادثہ کے بعد ملک میں ایک مرتبہ پھر یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسی لاپروائی کی سزا کیا ہوسکتی ہے جس سے سڑک پر کسی کی جان چلی گئی ہو۔