برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق 40 سالہ یاسر خان نے اعتراف جرم کر لیا، وہ ڈاٹسن سنی کار میں گلاک پسٹلز کے 36 سلائیڈز اور 36 بیریل سمگل کرنے کی کوشش میں ملوث تھے۔
پاکستانی نژاد
فلسطینی نژاد سکاٹش خاتون اول نادیہ النکلہ کے والدین اپنے بیٹے اور دوسرے رشتہ داروں سے ملنے غزہ گئے تھے، جہاں جنگ چھڑنے کے بعد وہ پھنسے ہوئے ہیں۔