ثمرین خان کہتی ہیں کہ انہوں نے 2019 میں خواتین کو سائیکلنگ سکھانے کا آغاز ’گرلز سائیکلنگ سکواڈ‘ کے نام سے کیا اور وہ اپنے گھر کے سامنے ایک گراؤنڈ میں خواتین کو سائیکل چلانا سکھا رہی ہیں۔
سائیکلسٹ
فرانسیسی سائیکلسٹ میکیل موریئر 14 ماہ سے مسلسل سائیکل پر سفر کر رہے ہیں اور وہ چند روز میں انڈیا کے شہر دہلی میں اپنا سفر ختم کردیں گے۔