ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہیٹی کے تارکین وطن پر بلیوں اور کتوں کو کھانے کے بے بنیاد الزام کے بعد ماہرین حیاتیات نے خبردار کیا ہے کہ درحقیقت وہاں دیوہیکل سانپ پالتو جانوروں کو کھا رہے ہیں۔
پالتو جانور
’اولیو‘ کے مالک کا کہنا ہے کہ پاکستانی نسل کے کتے عالمی بریڈز سے بہتر ہوتے ہیں کیونکہ انہیں پالنا آسان ہے اور یہ زیادہ تنگ نہیں کرتے۔