غذائی قلت سے منسلک ذیابیطس کی ایک نئی قسم کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے جو موٹاپے سے نہیں بلکہ ناقص غذا سے تعلق رکھتی ہے۔ شوگر کی اس قسم کو پہلی بار کئی دہائیاں قبل ترقی پذیر ممالک میں دیکھا گیا۔
موٹاپا
یونیورسٹی آف میساچوسٹس کے محققین نے چھوٹے اور بڑے مالیکیولز کے لیے ایک نیا ڈلیوری پلیٹ فارم تیار کرنے پر کام کیا تاکہ دوا جسم میں صحیح جگہ پر پہنچ جائے اور مخصوص بیماری کے باعث حاصل کیا ہوا وزن کم ہو سکے۔