عمران خان پہلے ہی سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ضمانت پر تھیں، جنہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
خصوصی عدالت
ایف آئی اے کی جانب سے لاہور کی خصوصی عدالت میں جمع کرائے گئے بیان کے مطابق ’سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت نہیں ملے نیز کسی قسم کے کک بیکس کے ثبوت بھی نہیں ملے۔‘