پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم ہونے پر سیاسی کشیدگی دوبارہ بڑھ چکی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی۔